Hello! Dear all,
I receieved cash from Ysense.com, see the proof below: "The Rewards Store has sent you 10,00 USD.
Note from The Rewards Store:
quote Just thought you'd like to know ySense sent you Paypal Cash."
پیارے دوستوں میرا سلام قبول کریں:
میرا نام ہدایت ہے اور ميرا تعلق بهى پاکستان سے ہے-
میں 19/ جنوری2011 میں Clixsense كا ممبربنا- اور 14/اپریل2011 كو Premium member بنا-
اب تک میں نےصرف $9.58 کی کمائی كى ہے جبكے 7.49$ بیلنس میں ہے-
ميرى دعا ہے كه الله تعالي پاکستان کو ایک خوشحال ملك بنادے - آمین
وسلام -
آپ سب كا مخلص ساتهى-
ہدایت-